Grievance Redressal Mechanism

Govt of Khyber Pakhtunkhwa with technical and financial support of World Bank and P & D Dept KP has initiated Khyber Pass Economic Corridor (KPEC). Section (4.4.7), (7.1.8) of Operational Manual and Section (6.6) of Resettlement Policy Framework. Grievance Redressal Mechanism (GRM) has been developed. This Grievance Redressal Mechanism (GRM) is an institutional arrangement to provide a platform to stakeholders to address grievances related to the project through a timely, transparent and predictable process to complain about an action or lack of action, standard of services, work or policy, deficiency of services of the project management and its implementation mechanism.

The KPEC GRM is gender responsive, culturally appropriate and readily accessible to the stakeholders at no cost. This mechanism serves as a platform to promptly resolve and address community concern, reduce risk and assist in strengthening system and process thereby contributing to positive services delivery

Complaints can be registered at the PMU of the project through a GRM form. These complaints can also be registered via Department Official Website: www.kpec.org.pk or through helpline 091- 9216005.

Login

فون نمبر
پاس ورڈ

Create a new Account

شکایت کے ازالے کا طریقہ

ماحولیاتی وسماجی عوامی بیداری

حکومت خیبر پختونخواہ نے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ اورعالمی بینک کے اشتراک سے خیبر پاس اکنامک کوریڈور( ) کےنام سے ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے۔() کے اپریشنل مینول کےسیکشن نمبر(4.4.7)،(7.1.8) اور آبادکاری () پالیسی تریم ورک کے سیکشن نمبر(6.6) کے تحت شکایات کے ازالے کا طریقہ کاورضع کیاگیا ہے۔ جو کہ شراکت داروں() کو منصوبے سے متعلق درپیش شکایات کودورکرنے کیلئے ایک ادارہ جاتی نظام ہے۔ جہاں پر کوئی بھی شکایات کنندہ منصوبے یا اس کے کسی کام کے معیار میں کمی،منصوبے کی انتظام کے پالیسی اور اس کے طریقہ کار کے بارے میں عدم اطمینان کا اظہار کرسکتا ہے۔ () ہر شخص کو بغیر کسی قیمت کے آسانی سے قابل رسائی ہے۔ یہ طریقہ کار شکایات کو فوری طورپر حل کرنے، ان سے نمٹنے،خطرات کو کم کرنے اور کسی عمل کو مظبوط بنانے میں معاونت کرنے کیلئے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعہ مثبت خدمات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیاجاسکتاہے۔

اگر آپ کومنصوبے کے کسی بھی تعمیراتی کام کے دوران ماحولیاتی وسماجی آلودگی کاسامنا کرنا پڑہاہے تو اپنی شکایت منصوبے کے سائٹ آفس میں موجودشکایت رجسٹرڈ کے ذریعہ درج کرسکتے ہیں۔ یہ شکایت پراجیکٹ کی ویب سائٹ یا ہیلپ لائن نمبر 0919216005 پر کال کرکے بھی اندراج کرسکتے ہیں۔

مقررہ وقت میں شکایات حل نہ ہونے کی صورت میں مذکورہ شکایات پراجیکٹ ڈائریکٹر کے دفتر میں مندرجہ ذیل پتہ پرار سال کی جاسکتی ہے۔